قومی راجدھانی دہلی میں کم از کم درجہ حرارت میں معمولی اضافہ درج کیا گیا اور یہ 10 اعشاریہ ایک ڈگری سلسئیس رہا جو معمول سے ایک ڈگری کم ہے۔
اگر چہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
کل کے 9 اعشاریہ 7 ڈگری کے مقابلے ایک ڈگری زیادہ درج کیا گیا لیکن سردی برقرار ہے۔
محکمہ موسمیات نے جزوی طور پر آسمان ابر آلود رہنے اور صبح کچھ مقامات پر دھند رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔